Iqrar ul Hassan comments leave Twitter in uproar

 


اقرار کے خلاف ٹویٹر پہ جو بھی مہم چل رہی ہے 


‏‎کیا پورے  انڈیا میں ٹرانسپورٹ سسٹم ویسا ہے جیسا ٹوئیٹ کیا گیا؟ تو پھر اقرار نے پاکستان سے کونسی دشمنی نکالی کہ سندھ کے ٹرانسپورٹ سسٹم کو پاکستان کی پہچان بنا کر دکھایا۔ اور پھر پاسپورٹ اور روپیہ کا مقابلہ 


‎#اقرار_قوم_سےمعافی_مانگو

‏خدارا۔ اقرار کی بات سے اقرار کریں یا انکار۔

اتفاق کریں یا عدم اتفاق۔ یہ آپ کی مرضی ہے۔

مگر اسطرح بات بات پر محب وطن نہ ہونے  کی سند دینا بند کریں 🙏


‎#WeSupportIqrar


جب ایک شخص جس نے اپنی زندگی کو کئی بار خطرے میں ڈال دیا ہو اور اپنے ملک اور اس کے عوام کے لئے انتھک محنت کی ہو تو وہ ایسی تصویر شائع کرتا ہے جس سے بہتر نقل و حمل کا نظام دیکھنے کی خواہش ہوسکتی ہے ، اسی شفقت اور مہربانی کے ساتھ اس کے ارادے پر اس کا انصاف کرو۔ 


کسی کو مار دینے سے پہلے ، کسی کو جو کچھ کہا جارہا ہے اس کا سیاق و سباق ضرور دیکھیں۔

ہمارے پیارے ملک پاکستان کے لئے  ایکرارالاحسان کی محبت ، عقیدت اور لگن بھی مباح نہیں ہے اور نہ ہی قابل اعتراض ہے۔


‏وطن کی بیٹیوں کی عزت بچانے کی سزا ۔۔۔ 

وطن میں کرپشن کے خلاف آواز اُٹھانے کی سزا ۔۔۔

ملک میں چور بازاری روکنے کے لیے آواز اٹھانے کی سزا ۔۔

سیاستدانوں کو ان کا اصل چہرہ دیکھانے کی سزا۔۔

اگر یہ سب جرم ہیں تو ہاں ہم مجرم ہیں۔۔۔۔۔


‏‎اقرار کے خلاف ٹویٹر پہ جو بھی مہم چل رہی ہے اس کی میں بھر پور مذمت کرتا ہو ، اس میں ظاہر ہے وہی لوگ ہی حصہ لے رہے ہیں جو پروگرام "سر عام" میں کسی نا کسی طریقے سے expose ہو گئے ہو! صحافی کا کام غلطی کی نشاندہی اور سچ بیان کرنا ہوتا ہے نہ کہ کسی کا ترجمان!


Comments

Popular posts from this blog

Arnab Gate can get Killed 40 Soldiers of his country just for Political gains

Bakhtawar Bhutto Zardari wedding Mehmood Chaudhry in wedding pictures